پسنی، ٹریفک حادثہ 3 افراد زخمی

گوادر(ڈیلی گرین گوادر) پسنی میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی شام کو پسنی بنگلہ بازار میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے باعث تین افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کی غرض سے پسنی آر ایچ سی منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے