پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر نے پارٹی کے نائب صدر عالم خان کا کڑ کا استعفیٰ نامنظور کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر ڈاکٹر منیر نے پارٹی کے نائب صدر عالم خان کا کڑ کا استعفیٰ نامنظور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے نائب صدر عالم خان کاکڑ نے پارٹی کے سابقہ کابینہ سے بعض تحفظات کے بعد پارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا جسے پاکستان کے صوبائی صدر ڈاکٹر منیر بلوچستان نے نامنظور کرتے ہوئے عالم خان کاکڑ کو بدستور نائب صدر کے عہدے پر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے