نوحصار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نوحصار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نوحصار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص جمعہ خان کوہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے