عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سیشن کورٹ اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے جج کو دھمکی دینے کا کیس عمران خان عدالت نہیں آتے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دونگا،