خاران ، زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکزی کے مطابق منگل کو خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 13کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما ء مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز خاران سے 11کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ تاہم خوش قسمتی سے زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی و ما لی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے