پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1 شخص جا ں بحق

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق پیر کو پنجگور کے سب تحصیل گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حبیب ولد محمد رضاجاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے