سنجاوی سرہ خیزی مرٹی اصغرہ و ونی میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گیواڑی ڈیم بھر گیا

سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر)سنجاوی سرہ خیزی مرٹی اصغرہ و ونی میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گیواڑی ڈیم بھر گیا اسپل وے سے اخراج بڑا سیلابی ریلی بغاو دکی کی طرف رواں سنجاوی میں پانچ گھنٹے قبل شروع ہونے والی موسلادار طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری سرہ خیزی وچ ونی اصغرہ مرٹی میں طقموفانی بارش گیواڑی ڈیم پانی سے بھر جانے کی اطلاع ہے۔گیواڑی ریگوڑہ ماندہ میں اور اصغرہ مرٹی میں شدید بارش کے بعد سیلابی پانی کا بڑا ریلہ بغاو دکی کی طرف رواں دواں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے