سریاب ، چورو ں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب میں چوروں کی فائرنگ سے کلیم اللہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے