عید تعطیلات ، اسٹیٹ بینک نے شیڈول جاری کر دیا

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر بینکوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک 21 اپریل سے 25 اپریل تک بند رہیں گے،5روز تک بینکوں میں کاروباربند رہے گا۔

واضح رہے کہ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں 22 اپریل بروز ہفتہ کو عید ہونے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے اور وفاقی حکومت نے 21 اپریل سے 25 اپریل تک چھٹیوں کااعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے