مسلم باغ ، ٹریفک حادثہ ایک شخص شدید زخمی

مسلم باغ (ڈیلی گرین گوادر) مسلم باغ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ ایک شخص شدید زخمی مسلم باغ میں طبی امد د کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیاشناخت حبیب اللہ ولد عبدالحبیب قوم اچکزئی سکنہ کوئٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے