بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر 3بجے ہو گا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 3بجے ہو گا۔ اجلاس میں بلو چستان اسمبلی میں پار لیمانی سیکر ٹری بشریٰ رند کوئٹہ اور اسکے مضافات میں گیس کے حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ما لی معاوضے،زخمیوں کے علاج و معالجے اور سلو میٹر کے نام پر بھا ری کم گیس بل بھجوانے اور مسجد اقصیٰ پر اسرئیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ حملے کے معاملے کو فوری طورپر اقوام متحدہ،او آئی سی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ اٹھانے سے متعلق الگ الگ قراردادیں پیش کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے