عمران نیازی کے جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لے کر اب امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے۔

جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کے جھوٹ اور اقتدار کی ہوس نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم مفادات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے