کچے کے ڈاکوؤں کے پکے میں موجود سہولت کاروں کو ٹف ٹائم دینگے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن

کراچی(ڈیلی گرین گوادر)آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈاکوؤں کے مبینہ سرپرستوں کوکھُلی وارننگ دے دی۔رونتی تھانے کے حفاظتی بند پر قائم چوکی کا افتتاح کرتےہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر تین ماہ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈاکوؤں کے مبینہ سرپرستوں کوکھُلی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کے پکے میں موجود سہولت کاروں کو ٹف ٹائم دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے