کویت ، افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے

کویت:افطار کے وقت پیدا ہونے والے اس بچے کو دیکھ کر ڈاکٹر حیران کیوں رہ گئے،کویت میں افطار سے دو منٹ پہلے اس بچے کی پیدائش ہوئی ڈاکٹر دیکھ کر حیران رہ گیے بچہ ہاتھ اس طرح اٹھاے ھوے تھا جس طرح دعا میں اٹھاے جاتے ھیں ڈاکٹر نے خوش نصیب بچے کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر شیر کی جو وایرل ہو گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے