کوئٹہ ، وزیر اعلی بلوچستان کی کوآرڈینیٹرکی لڑائی فائرنگ سے1شخص جاں بحق ، متعدد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پروزیر اعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی کوآرڈینیٹرکی لڑائی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق متعدد زخمی زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کارروائی پولیس کر رئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے