دالبندین، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

چاغی(ڈیلی گرین گوادر) دالبندین امین آباد کے قریب گاڑی الٹنے سے معروف ٹھیکیدار کا بیٹا جاں بحق ذرائع کے مطابق دالبندین کے معروف ٹھیکیدار ظاہر ریکی کا جوانسال بیٹا قاہر ریکی ایک کار ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے