آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے

آزاد کشمیر: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گڑھی حبیب اللّٰہ آزاد کشمیر میں ہے جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے