صوبائی وزیر داخلہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ صالح ناصر، ایڈیشنل آئی جی پولیس سلمان چوہدری،ڈی جی لیویز ،ڈی آئی جی پولیس عظیم شہاب لٹری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، و دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی پولیس نے اجلاس کے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی میں شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی گئی کے شرکاء کو صوبے میں امن و امان کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اقدامات سے آگاہ کیا گیابریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 2 روز میں اب تک صوبےمیں دہشتگردی کے 4 واقعات ہوئے ہیں بریفنگ میں بتایا گیا زیادہ تر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنایا گیا پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشتگردی کے درجنوں منصوبوں کو ناکام بنایا گیا ۔ اہلکاروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کو ناکام بنانے کیلئے مزید متحرک کردار ادا کرے صوبائی حکومت اس مقصد کیلئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کرے گی اجلاس میں یوم علی کی مناسبت سے فل پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایات پولیس اہلکاروں کو دہشت گرد حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے تمام ضروری اور جدید آلات فراہم کئے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے