ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے فیاض نامی شخص جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے شہرسوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیاض نامی شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیاض نامی شخص جاں بحق انتظامیہ نے نعش ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے