کچلاک، ایگل سکواڈ پرفائرنگ قابل مذمت ہے،گورنربلوچستان

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کچلاغ تھانہ کے قریب گشت پر مامور ایگل سکواڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے. انہوں نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور صوبے کے پرامن حالات کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے نہیں دیں گے. گورنر بلوچستان نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے_

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے