مستونگ ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں مسلح موٹر سائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حاجی عزیز اسلم لہڑی کے نام سے ہوئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے