اسلم بھوتانی کی میونسپل کارپوریشن کے کامیاب چیئرمین اوروائس چیئرمینون کو مبارکباد

لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر) رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی اور سربراہ لسبیلہ عوامی اتحاد سردارزادہ شہزاد صالح بھوتانی نے میونسپل کارپوریشن حب، میونسپل کمیٹی گڈانی، میونسپل کمیٹی دریجی سمیت حب اور لسبیلہ کے مختلف یونین کونسلوں میں لسبیلہ عوامی اتحاد کے کامیاب چیرمینوں اور وائس چیرمینوں کو انکی کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے بعد نومنتخب نمائندے اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی بھرپور خدمت کرینگے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے