ژوب ، گٹکی ایریا بابر جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

ژوب(ڈیلی گرین گوادر) گٹکی ایریا بابر جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، ایس ایچ او گٹکی ایریا سوراب لوون کے مطابق ژوب شہر سے تقریبا بیس کلومیٹر پر واقع گٹکی بابر جنگل سے 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لاش گزشتہ روز کی بتائی جا رہی ہے۔ لاش کو لیویز اور پولیس فورس نے لاکر سول ہسپتال ژوب میں رکھ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے