خیبرپختونخوا کی پولیس پرحملوں کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا (ڈیلی گرین گوادر) نئے سال کی پہلی سہ ماہی،خیبرپختونخوا کی پولیس پربھاری رہا۔تین ماہ میں 25 حملے ہوئے رپورٹ جاری کردی گئی۔نئے سال کی پہلی سہ ماہی خیبرپختونخوا کی پولیس پرحملوں کی رپورٹ کےمطابق تین ماہ میں 25 حملوں میں125 اہلکارشہید جبکہ 212 زخمی ہوئے۔پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس لائن دھماکے میں 83 جوان جان سے گئے،سب سے زیادہ حملے جنوبی اضلاع میں ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے