کوئٹہ ائیر پورٹ پولیس تھانہ نے نوعمر بچوں سے بدفعلی کرنے والے درندہ صفت شخص کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ ائیر پورٹ پولیس تھانہ نے سفلی عمل کرکے نوعمر بچوں سے بدفعلی کرنے والے درندہ صفت شخص کو گرفتار کرلیاعلاقہ تھانہ ایر پورٹ کے رہایشی زید علی نامی شخص نے رپورٹ دی کہ زین العابدین نامی ایک جعلی پیر جو سفلی عمل کر کے علاج و تعویزات کے بہانے لوگوں کی عزتوں سے کھیلتا ہے نے علاج کے بہانے مجھ پر کوئی عمل کیا جس سے مجھ پر غشی طاری ہو گی میں اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھا اسی دوران عامل موصوف نے میرے ساتھ بد فعلی کر لی جس پر پولیس تھانہ ائیر پورٹ نے کاروائی کرتے ہوے مقدمہ فرد نمبر 81/23 بجرم 377. 506 ب420ت پ درج رجسٹر ہوا اندراج مقدمہ پر SHO ایر پورٹ حاجی عبدالحئی گرانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کچلاک کے علاقے بوستان سے کامیاب کاروائی کرتے ہوے ملزم زین العابدین مہمند جعلی پیر و سفلی عالم کو گرفتار کر کے مزید کاروائی کیلے انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے