سنجاوی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر) سنجاوی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق سنجاوی کے علا قے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مو لوی عارف دمڑ جاں بحق ہو گئے۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے کر دی گئی،لیویز کے مطابق نامعلوم افراد موٹر سائیکل نقدی بھی اپنے ساتھ لے گئے۔مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے