پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ؛ وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

پنجاب (ڈیلی گرین گوادر) پنجاب اورخیبرپختونخوامیں عام انتخابات کا معاملہ،وزیراعظم نےتیسرےروز بھی اٹارنی جنرل منصورعثمان کوطلب کرلیا۔اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سےوزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ،اٹارنی جنرل عدالتی فیصلےکی روشنی میں سماعت سےمتعلق ہدایات لیں گے۔وزیراعظم اٹارنی جنرل کومسلسل3روزسےمشاورت کیلئےطلب کررہےہیں گزشتہ روزاٹارنی جنرل نےیکم مارچ کےحکم کےتناسب پرہدایات لی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے