صوبائی کابینہ نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کو لانچ کرنے اور اس پر عملدرآمد کی منظوری دیدی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی کابینہ نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کو لانچ کرنے اور اس پر عملدرآمد کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں کابینہ نے بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کو لانچ کرنے اور اس پر عملدرآمد کی منظوری دیدی صحت کارڈ ایک سال کی بجائے تین سال کے لئے جاری کیا جائے گارواں مالی سال میں صحت کارڈ کے لیئے 5 ارب روپے مختص ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے