تربت ، موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر1 ڈاکو ہلاک ساتھی فرار

تربت (ڈیلی گرین گوادر ) تربت سینٹرل جیل کے نزدیک دو مسلح افراد نے زکریا ولد محمد مراد نامی موٹرسائیکل سوار کو روک کر ان کی سائیکل اور دیگر سامان چھیننے کی کوشش کی مگر ہاتھاپائی کے دوران راشد ولد حبیب سکنہ تلمب مند چھرا سینے سے لگنے کے باعث ہلاک ہوا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہواپولیس نے واقعہ کے بعد زکریا کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ راشد حبیب کے دوسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے