لسبیلہ کنڈ ملیرمیں ٹر یفک حا د ثہ ایک شخص جا ں بحق 9 افر اد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لسبیلہ کنڈ ملیرمیں ٹر یفک حا د ثہ ایک شخص جا ں بحق 9افر اد زخمی ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطا بق منگل کو پاک نیوی کی بس کراچی سے اورماڑہ جاتے ہوئے مکران کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر کے مغربی علاقے کنڈ گری کے حدود میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے