کوئٹہ کے علا قے سریاب میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ تین افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ نزد ایوان قلات کے قریب کالونی میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث دھماکے نتیجے میں 3 افرادزخمی ہو گئے۔ پو لیس زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے