جھل مگسی ، پرانی دشمنی کے بناء پرمسلح افراد کی ویگن پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق تین زخمی

جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ روڈ پر نوشہرو کے قریب پرانی دشمنی کے بناء پر مسلح افراد کی ویگن سواروں پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئےویگن میں دیناری قبیلے کے افراد سوار تھےجاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،لاشوں اور زخمیوں کو مقامی۔اسپتال منتقل کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے