بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل سہ پہر تین بجے ہو گا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے ہو گا۔ اجلاس میں زیارت ویلی ڈو یلپمنٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون نمبر 2 مصدرہ 2023 پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، محکمہ معدنیات اور محکمہ ہیلتھ انجینئر نگ سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔