وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلئ سطحی ویڈیو لنک اجلاس
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلئ سطحی ویڈیو لنک اجلاس وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ وزیراعلئ کے پرنسپل سیکریٹری ،سیکریٹری پی ایچ ای سیکریٹری انڈسٹریز کی اجلاس میں شرکت ۔ تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈی آئ جیز سی ای او کیسکو اور جی ایم ایس ایس جی سی کی بھی اجلاس میں شرکت حکومت بلوچستان کا غربت کی لکیر سے نیچے خاندانوں کو رمضان میں ایک ماہ کا راشن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ تمام اضلاع میں مستحق خاندانوں کا ڈیٹا مرتب کرکے فوری طور پر راشن کی فراہمی کا آغاز کیا جاۓ۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ترجیحی بنیادوں پر آٹا اور راشن فراہم کیا جاۓ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق خاندانوں کی تفصیل کل تک حاصل کر لی جاۓ گی ۔
چیف سیکریٹری شرکاء کی جانب سے اجلاس کو رمضان سستا بازاروں کے انعقاد زخیرہ اندوزی او ر منافع خوری کے خلاف کاروائیوں پر بریفنگ اجلاس کو رمضان المبارک میں سیکیورٹی اقدامات پر بھی بریفنگ اجلاس میں گیس کے دباؤ میں کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی صورتحال کا بھی جائزہ ۔اجلاس میں بارشوں کی صورتحال کا بھی جائزہ وزیراعلئ کا گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کیسکو اور ایس ایس جی سی صورتحال کی بہتری کو یقینی بنائیںرمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی عدم دستیابی ناقابل برداشت ہے ۔وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔کوئٹہ سمیت ہر ضلع میں رمضان سستا بازار لگا کر عوام کو ریلیف دیا جاۓ۔
یوٹیلیٹی سٹورز اور تاجروں کا تعاون حاصل کیا جاۓ روز مرہ کی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں استحکام لایا جاۓ زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جاعوام کو کنٹرول نرخ پر آٹے کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔وزیراعلئ سیکیورٹی اقدامات کو مذید موثر بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت پرائس کنٹرول سیکیورٹی صورتحال اور سستا بازاروں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ وزیراعلئ آفس کو بھجوائی جاۓڈی جی پی ڈی ایم اے کی اجلاس کو بارش برف باری اور ژالہ باری کے زیر اثر اضلاع کی صورتحال پر بریفنگ پی ڈی ایم اے سٹاف مشنری کے ساتھ مزکورہ اضلاع میں موجود ہے ۔بریفنگ تمام متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ متحرک و فعال ہےبریفنگ۔