لاپتہ افراد بازیابی کیس ؛صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری

سندھ (ڈیلی گرین گوادر) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نےصوبائی اوروفاقی حکومتوں کونوٹس جاری کردیے ۔عدالت نےچیف سیکرٹری،سیکریٹری داخلہ سندھ کوبھی نوٹس جاری،آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ،ڈپٹی اٹارنی جنرل کوبھی نوٹس جاری کردئیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے