بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں میر اسد اللہ بلوچ اور انجینئرزمرک خان اچکزئی کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء میر اسد اللہ بلوچ اور انجینئرزمرک خان اچکزئی کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ، دونوں کے ایک دوسرے پر الزامات،ایوان نے تعلیمی اداروں، مساجد، مدارس کو بجلی و گیس کے بلوں میں استثنیٰ دینے کی قرار داد منظور کرلی جبکہ صوبے میں گیس پریشر کے مسئلے کے حل کے لئے ڈپٹی اسپیکر نے سوئی گیس کے جی ایم کو مراسلہ لکھنے کی رولنگ دے دی، امن و امان اور سی ٹی ڈی کے مسئلے پر آئی جی پولیس کو پیر کو طلب کرلیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے