اسرائیلی ڈرون طیارہ شام میں گر کر تباہ

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ شامی علاقے میں معمول کی سرگرمی کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون گرنے سے معلومات کے لیک ہونے کا کوئی خدشہ نہیں ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے