ژوب ، سیلا بی ریلے میں بہہ جا نے و الے 16سا لہ بچے کی لا ش نکال لی گئی

ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں سیلا بی ریلے میں بہہ جا نے و الے 16سا لہ بچے کی لا ش آخر کا ر نکال لی گئی۔لیویزفورس کے مطابق گزشتہ دنوں تیز بارش کے باعث دریائے ژوب سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 16 سالہ بچہ کی لاش کلی نریزی کے قریب آخر کار مل ہی گی۔لیوز نت ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔ایلہان علاقہ لیوز ایس ایچ او یاسین او ایڈیشنل ایس ایچ اوشاہ محمدکا تہہ دل سے شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے دن رات ایک کر کے اس آپریشن میں حصہ لیااہلیان علاقہ لیوز فورس کے اس کاوشوں کو سراہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے