کوئٹہ ، سمالانی قبائل کے ذیلی طائفوں کے مابین دیرینہ تنازعہ کا تصفیہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) سردار سمالانی ہاؤس جمیعت علماء اسلام کے رہنماء و رہبر معظم سردار سخی جان سمالانی کے سربراہی میں سمالانی قبائل کے ذیلی طائفوں کے مابین دیرینہ تنازعہ کا تصفیہ انھیں کرکے شیر و شکر کیا اس موقع پر ٹکری حاجی تیمورخان سمالانی ۔ٹکری حاجی محمد اعظم سمالانی ۔میر ایلتیاز خان سمالانی ۔سمالانی قومی اتحاد کے مرکزی چیئر مین میر خالقداد میاں غنڈی وال سمالانی ۔میر شاہ محمد سمالانی ۔میر عبدالسلام نوری سمالانی ۔حسین بخش سمالانی ۔چیئرمین میر ضیاء جان سمالانی ۔امیر محمد سمالانی ۔نصراللہ سمالانی سمیت دیگر معتبرین موجود تھے*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے