بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کردیا گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کردیا گیا۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر میر جان محمد جمالی نے اصغر خان اچکزئی، بانو خلیل، اصغر ترین اور احمد نواز بلوچ پر مشتمل چار رکنی پینل آف چیئرپرسنز کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے