وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیلئے اتحادی جماعتوں کااجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےاتحادی جماعتوں کےسربراہوں سےرابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔
وزیر اعظم کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے