منگچر،دالبندین، چاغی سمیت گردونواح میں بارش کا سلسلہ دو دن سے وقفے وقفے سے جاری

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچر گردونواح میں بارش کا سلسلہ دو دن سے وقفے وقفے سے جاری ہے موسم مزید سرد ہوگے تفصیلات کے مطابق منگچر گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ دو دن سے وقفے وقفے سے جاری ہے بارش سے موسم مزید سرد ہوگے جبکہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ٹرپنگ آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی نہ طم سکا اکثر فیڈرز ٹرپ کرگے بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب اگے محکمہ موسمیات کے مطابق اہندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دالبندین سمیت چاغی بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلدھار بارش بعض علاقوں میں ژالہ بھاری تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مختلف سرحدی،میدانی اور شہری علاقوں میں کئی تیز کئی ہلکی ہلکی بارش ہوئی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی اور کئی علاقوں میں ژالہ بھاری بھی ہوئی تاہم گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم میں بھی قدرے تبدیلی آنے کے بعد خوشگوار ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے