بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ انسپکٹر جنرل آف پو لیس بلو چستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق محمد ایوب اچکزئی کا تبادلہ کر کے انہیں ایس ایس پی لسبیلہ تعینات جبکہ اسرار احمد عمرانی کو سینٹرل پو لیس آف کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے