روزنامہ ڈیلی گرین گوادر کے چیف ایڈیٹر محمد یوسف زہری کے بڑے بھائی محمدعلی زہری انتقال کر گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ روزنامہ ڈیلی گرین گوادر کے چیف ایڈیٹر محمد یوسف زہری و لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کےمحمد ایوب زہری کے بڑے بھائی ریٹائرڈ ملازم ڈی آفس کوئٹہ محمد علی زہری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے وہ ڈیلی گرین گوادر کے شبیر احمد زہری منور زہری حسن زہری مدثر زہری سراج زہری زبیر زہری کے محموتھے تدفین کلی اللہ آباد قبرستان میں کردی گئی فاتحہ خوانی کا سلسلہ جھالاوان اسٹریٹ شیخ عمر روڈ ہدہ کوئٹہ میں کل سے لیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے