بلو چستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عارف محمد حسنی ضلع چاغی کے اساتذہ اور دیگر تعلیمی آفسران کے غیر ضروری تبادلوں سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے جبکہ اجلاس میں محکمہ بلدیات سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے