پولیس تھانہ منظور شہید کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مفرور و اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرلیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پولیس تھانہ منظور شہید کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4مفرور و اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرلیاہے۔گزشتہ روز ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر صاحب ایس ایس پی آپریشن زوہیب محسن کی ہدایات کی روشنی میں زیر نگرانی ایس پی سریاب راشد الرحمن زہری،زیر سرپرستی ڈی ایس پی شالکوٹ سرکل آصف غفور ایس ایچ او قاسم رودینی و دیگر عملہ نے ریڈ کرکے زیل اشتہاری و مفرور ملزمان کو گرفتار کیے(01)عبدالخالق عرف اختر محمد ولد لعل محمد سکنہ پشتون ٹان مشرقی باء پاس (02)محمد رمضان ولد سید محمد 03)قمرالدین ولد محمد رمضان(04)محمد اشرف ولد محمد رمضان ساکنان مشرقی بای پاس گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہیں۔