کوئٹہ ہدہ جیل سے 4 قیدی رہا ہوگئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہدہ جیل قیدی سزا مکمل ہونے کے بعد جرمانے ادا نہ کرنے سے قید میں تھے جونیپر کلب کی طرف سے جرمانے کی رقم ادا کردی گئی جونیئر کلب کوشش سے اب تک 16 قیدی رہا ہوچکے ہیں اس موقع پر صوبائی محتسب بلوچستان ایڈووکیٹ نظر بلوچ، جونیپر لائن کلب کے پریذیڈنٹ نور الامین زہری موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے