چیئرمین سینٹ کی ملک عبد الولی خان کاکڑسے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی گور نر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ سے ملاقات، ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے گور نر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ سے گور نر ہاؤس کوئٹہ ملاقا ت کی، ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک وصوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اورمرکز صوبہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان کی کامیابی اور سرخروئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے