چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی
لاہور (ڈیلی گرین گوادر)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی۔چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔