حب،ساکران تھانہ کے قریب ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

حب (ڈیلی گرین گوادر)ساکران تھانہ کے قریب ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا متوفی حاجی براد واہورہ گوٹھ ماموں ہوٹل کا رہائشی تھا اس حوالے بتایاجاتا ہے کہ ساکران تھانہ کے قریب ندی میں جمع پانی میں نہاتے ہوئے 17سالہ نوجوان محمد عظیم واہورہ ولد فقیر محمد واہورہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا متوفی حاجی براد واہورہ گوٹھ ماموں ہوٹل کا رہائشی تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے